the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس

قانون سب کے لیے برابر ہے ،اس کی تازہ مثال جنوبی افریقہ میں دیکھنے کو ملتی ہے جہاں کے بادشاہ ڈیلین ڈیبو نے اپنی رعایا کو تشدد کا نشانہ بنانے کے جرم میں اپنے آپ کو جیل حکام کے حوالے کردیا۔ 

ڈیلین ڈیبو سابق صدر نیلسن منڈیلا کے



بھتیجے ہیں ، قانون کے تحت وہ جیل میں بارہ سال کی قید کاٹیں گے۔ان پر ایک خاندان کو اغوا کرنے ، اس کا گھر جلانے اور ایک فرد کی ہلاکت کا الزام ہے۔

بادشاہ ڈیلین ڈیبو نے عدالت کی طرف سے اپنی ضمانت میں توسیع سے انکار کے بعد خود کو جیل حکام کے حوالے کیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.